Sahiwal, Punjab
Write Post Post
Moeem ch
Moeem ch Lv.104
1 month ago
🚨 چک نمبر 3/10-ایل کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی
ساہیوال/ہڑپہ: چک نمبر 3/10-ایل کے قریب فاریسٹ ڈویژن چچاوطنی کا واٹر ٹینکر سڑک کنارے کھڑا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ہائی ایس وین ٹکرا گئی۔ بعد ازاں پیچھے آنے والی دو گاڑیاں بھی ہائی ایس سے جا ٹکرائیں۔
حادثے میں 8 مردوں اور 2 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو نے 9 زخمیوں کو THQ ہسپتال چچاوطنی منتقل کیا جبکہ ایک زخمی کو موقع پر طبی امداد دی۔ تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
Post media Post media Post media Post media
3
Sign in to leave a comment.
1 month ago
M
Moeem ch
G ALLAH PAk sab ko mehfooz rakhen Ameen
1 month ago
M
Moeem ch
yes bht bura hua
4 weeks ago
Home Explore Market Reels Profile